178

نہر سویس کو 1 ہفتے تک جام رکھنے والے بہری جہاز کو جرمانہ کیا گیا۔

نہر سویس کو 1 ہفتے تک جام رکھنے والے بہری جہاز Ever greenکو $1 Billion کا جرمانہ کیا گیا۔
یاد رہے کہ جہاز کے مالک نے کام کرنے والوں کو فارغ کر دیا ھے۔
کا نقصان کیا۔اس جہاز نے 1 دن میں Nine Billion
مصر کی حکومت کے مطابق اس جہاز کو تحقیق مکمل ہونے کے بعد اس وقت چھوڈا جاءے گا جب اس کا مالک جرمانہ ادا کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں